تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جھونکے آنا

رک : جھونْکا آنا (معنی نمبرا)

جھونکے جانا

مسلسل جھونْکنا ، جھونْکنا؛ مسلسل خرچ کیے جانا

جھونکے لینا

رک .جھونْک لینا

جھونکے کھانا

ڈگمگانا ، لڑکھڑانا

جھونکے چَلْنا

رک : جھونْکا چلنا جھونْکا آنا

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

نِینْد کے جھونْکے آنا

بہت نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ، بار بار نیند کا آنا ۔

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

ہَوا کے جھونْکے کی مانِند

تیزی سے ، فوراً ، سبک رفتاری کے ساتھ ۔

آپ صُو بیدار بِیوی جھونکے بھاڑ

ایسا شخص جو باوجود استطاعت بیوی کے آرام و آسائش کا دھیان نہ رکھے، (عورتوں کی زبان میں نکھٹّو)

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

آپ مِیاں صُوبے دار گََھر میں بِیوی جھونکے بھاڑ

مفلسی کی حالت میں امیرانہ ٹھاٹھ بنانے یا شیخی بگھارنے والے شخص کے لیے مستعمل

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

گھر میں کھانے کو نہیں باہر شان دکھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ کے معانیدیکھیے

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

chuulhaa jho.nke chaadar haathचूल्हा झोंके चादर हाथ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ کے اردو معانی

  • پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

Urdu meaning of chuulhaa jho.nke chaadar haath

  • Roman
  • Urdu

  • pankhaa haath me.n hai aur chuulhaa jhonk rahe hai.n bahut naKhre baaz hai.n

चूल्हा झोंके चादर हाथ के हिंदी अर्थ

  • पँखा हाथ में है और चूल्हा झोंक रहे हैं बहुत नख़रे बाज़ हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جھونکے آنا

رک : جھونْکا آنا (معنی نمبرا)

جھونکے جانا

مسلسل جھونْکنا ، جھونْکنا؛ مسلسل خرچ کیے جانا

جھونکے لینا

رک .جھونْک لینا

جھونکے کھانا

ڈگمگانا ، لڑکھڑانا

جھونکے چَلْنا

رک : جھونْکا چلنا جھونْکا آنا

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

نِینْد کے جھونْکے آنا

بہت نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ، بار بار نیند کا آنا ۔

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

ہَوا کے جھونْکے کی مانِند

تیزی سے ، فوراً ، سبک رفتاری کے ساتھ ۔

آپ صُو بیدار بِیوی جھونکے بھاڑ

ایسا شخص جو باوجود استطاعت بیوی کے آرام و آسائش کا دھیان نہ رکھے، (عورتوں کی زبان میں نکھٹّو)

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

آپ مِیاں صُوبے دار گََھر میں بِیوی جھونکے بھاڑ

مفلسی کی حالت میں امیرانہ ٹھاٹھ بنانے یا شیخی بگھارنے والے شخص کے لیے مستعمل

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

گھر میں کھانے کو نہیں باہر شان دکھاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone