تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا" کے متعقلہ نتائج

بَدَولَت

بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)

خود بَدَولَت

آپ، حضور، عالی جناب، حضرت، محترم، محترمہ (غائب، حاضر یا متکلم کے لئے، احترام یا تحقیر کے موقع پر)

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

قَدْموں کی بَدَولَت

حضور کے طفیل میں ، اسی سرکار کی بدولت .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا کے معانیدیکھیے

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا

chuuhe ke haath haldii kii girah lagii vo pansaarii ban baiThaaचूहे के हाथ हल्दी की गिरह लगी वो पंसारी बन बैठा

نیز : چُوہے کے ہاتھ لگی ہَلْدی کی گِرَہ پَنْساری ہی بَن بَیٹھا, چُوہے کے ہاتھ لگی ہَلْدی کی گِرَہ پَنْساری بَن بَیٹھا, چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی لَگی وہ بھی پَنْساری بَن بَیٹھا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا کے اردو معانی

  • تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا
  • کمینے کے ہاتھ معمولی چیز لگ جائے تو وہ اسی پر اتراتا ہے
  • چوہے کو ایک ہلدی کی گانٹھ مل اسے لے کر وہ اپنے کو پنساری سمجھ بیٹھا
  • جب کوئی تھوڑے سے پیسے سے اپنے آپ کو دولت مند یا تھوڑے سے علم سے اپنے آپ کو عالم سمجھ لے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of chuuhe ke haath haldii kii girah lagii vo pansaarii ban baiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii sii puunjii haath lagne par itraanaa
  • kamiine ke haath maamuulii chiiz lag jaaye to vo usii par itraataa hai
  • chuuhe ko ek haldii kii gaanTh mil ise lekar vo apne ko pansaarii samajh baiThaa
  • jab ko.ii tho.De se paise se apne aap ko daulatmand ya tho.De se ilam se apne aap ko aalim samajh le tab kahte hai.n

चूहे के हाथ हल्दी की गिरह लगी वो पंसारी बन बैठा के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी सी पूंजी हाथ लगने पर इतराना
  • कमीने के हाथ साधारण वस्तु लग जाए तो वो उसी पर इतराता है
  • चूहे को एक हल्दी की गांठ मिल गई उसे लेकर वह अपने को पंसारी समझ बैठा
  • जब कोई थोड़े से पैसे से अपने को धनी अथवा थोड़ी सी विद्या से अपने को विद्वान समझ ले तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدَولَت

بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)

خود بَدَولَت

آپ، حضور، عالی جناب، حضرت، محترم، محترمہ (غائب، حاضر یا متکلم کے لئے، احترام یا تحقیر کے موقع پر)

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

قَدْموں کی بَدَولَت

حضور کے طفیل میں ، اسی سرکار کی بدولت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone