تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوہا بَجاوے چَپْنی اَور ذَات جَتاوے اَپْنی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوہا بَجاوے چَپْنی اَور ذَات جَتاوے اَپْنی کے معانیدیکھیے

چُوہا بَجاوے چَپْنی اَور ذَات جَتاوے اَپْنی

chuuhaa bajaave chapnii aur zaat jataave apniiचूहा बजावे चपनी और ज़ात जतावे अपनी

نیز : چُوہا بَجاوے چَپْنی ذَات جَتاوے اَپْنی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُوہا بَجاوے چَپْنی اَور ذَات جَتاوے اَپْنی کے اردو معانی

  • آدمی اپنے کرتوتوں سے معلوم ہو جاتا ہے
  • چھچھورا اور کمینہ اپنی حرکات سے پہچانا جاتا ہے
  • کام سے آدمی کی ذات پرکھ لی جاتی ہے

Urdu meaning of chuuhaa bajaave chapnii aur zaat jataave apnii

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii apne kartuuto.n se maaluum ho jaataa hai
  • chhichhoraa aur kamiina apnii harkaat se pahchaanaa jaataa hai
  • kaam se aadamii kii zaat parakh lii jaatii hai

चूहा बजावे चपनी और ज़ात जतावे अपनी के हिंदी अर्थ

  • आदमी अपनी करतूतों से मालूम हो जाता है
  • छिछोरा और कमीना अपनी हरकतों से पहचाना जाता है
  • काम से आदमी की ज़ात परख ली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوہا بَجاوے چَپْنی اَور ذَات جَتاوے اَپْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوہا بَجاوے چَپْنی اَور ذَات جَتاوے اَپْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone