تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُٹْکی بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکی بَھر کے معانیدیکھیے
چُٹْکی بَھر کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعلق
- اس قدر جو ان٘گوٹھے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا
شعر
اب خدا جانے کہاں لے جا کے بکھرائے ہوائے وقت مجھ کو
آؤ ہاتھ اپنا بڑھا کر تم بھی میری خاک چٹکی بھر نکالو
گلی کی خاک مٹھی میں لئے ہیں چاہنے والے
زبیرؔ اس کیمیا کو تم بھی چٹکی بھر لئے جانا
English meaning of chuTkii-bhar
Sanskrit, Hindi - Adverb
- a pinch of, in very little (quantity or amount), small quantity
चुटकी-भर के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- इतनी मात्रा में जो अँगूठे और एक या दो उँगलियों के ऊपर के पोरों के बीच में समा जाए, बहुत कम, थोड़ा सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُٹْکی بَھر)
چُٹْکی بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔