تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے" کے متعقلہ نتائج

چُقَنْدَر

شلجم کی قسم میں سے سرخ رن٘گ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے

چُقَنْدَر ہونا

لال بھبوکا ہونا ، سرخ ہونا ، سرخی دوڑ جانا ، موٹا تازہ ہونا ؛ بارونق ہونا.

چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے

سرخ و سفید ہو رہا ہے، چٹکی مارے لہو ٹپکتا ہے، لال انْگارہ بنا ہوا ہے؛ موٹا تازہ ہو رہا ہے، ہٹا کٹا یا تندرست ہے

چُقَنْدَر کاشْتَم زَرْدَک بَر آمَد

بدقسمتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں

لال چُقَنْدَر

تیز سُرخ رنگ کا ، لال بھبوکا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے کے معانیدیکھیے

چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے

chuqandar saa ban rahaa haiचुक़ंदर सा बन रहा है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے کے اردو معانی

  • سرخ و سفید ہو رہا ہے، چٹکی مارے لہو ٹپکتا ہے، لال انْگارہ بنا ہوا ہے؛ موٹا تازہ ہو رہا ہے، ہٹا کٹا یا تندرست ہے

Urdu meaning of chuqandar saa ban rahaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • surKh-o-safaid ho rahaa hai, chuTkii maare lahuu Tapaktaa hai, laal an॒gaaraa banaa hu.a hai; moTaa taaza ho rahaa hai, haTaa kaTaa ya tandrust hai

चुक़ंदर सा बन रहा है के हिंदी अर्थ

  • लाल और सफ़ैद हो रहा है, चुटकी मारे लहू टपकता है, लाल अंगारा बना हुआ है, मोटा ताज़ा हो रहा है, हटा कटा या सवस्थ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُقَنْدَر

شلجم کی قسم میں سے سرخ رن٘گ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے

چُقَنْدَر ہونا

لال بھبوکا ہونا ، سرخ ہونا ، سرخی دوڑ جانا ، موٹا تازہ ہونا ؛ بارونق ہونا.

چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے

سرخ و سفید ہو رہا ہے، چٹکی مارے لہو ٹپکتا ہے، لال انْگارہ بنا ہوا ہے؛ موٹا تازہ ہو رہا ہے، ہٹا کٹا یا تندرست ہے

چُقَنْدَر کاشْتَم زَرْدَک بَر آمَد

بدقسمتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں

لال چُقَنْدَر

تیز سُرخ رنگ کا ، لال بھبوکا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُقَنْدَر سا بَنْ رَہا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone