تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپڑی روٹی" کے متعقلہ نتائج

چُپْڑی

چپڑا کی تانیث

چُپْڑی چُپْڑی باتیں

مِنّت اور خوشامد کی باتیں، للو پتو کی باتیں ؛ میٹھی میٹھی باتیں

گھی چُپْڑی

گھی لگی ہوئی، مراد: اچھا کھانا (روکھی سوکھی کے مقابل)

چکْنی چُپْڑی

روغنی، تیل گھی یا کسی دوسری چکنائی کی آمیزش والی

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

میٹھی باتوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، خالی باتوں سے کام نہیں چلتا، صرف باتوں سے گزرا نہیں ہو سکتا، عمل کے بغیر قول بیکار ہے

باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی

اپنی کمائی کا معمولی کھانا بھی دوسروں کے دئیے ہوئے مرغن کھانے سے بہتر ہوتا ہے

دیکھ بِگانی چپڑی مَت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹَھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپڑی روٹی کے معانیدیکھیے

چُپڑی روٹی

chup.Dii-roTiiचुपड़ी-रोटी

وزن : 2222

مادہ: چُپْڑی

  • Roman
  • Urdu

چُپڑی روٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نان بائی) وہ روٹی جس پر سین٘کنے کے بعد گھی مل دیا جائے

Urdu meaning of chup.Dii-roTii

  • Roman
  • Urdu

  • (naanbaa.ii) vo roTii jis par senkne ke baad ghii mil diyaa jaaye

English meaning of chup.Dii-roTii

Noun, Feminine

  • bread rubbed over with butter or oil

चुपड़ी-रोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (नान बाई) वो रोटी जिस पर सेंकने के बाद घी लगाया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُپْڑی

چپڑا کی تانیث

چُپْڑی چُپْڑی باتیں

مِنّت اور خوشامد کی باتیں، للو پتو کی باتیں ؛ میٹھی میٹھی باتیں

گھی چُپْڑی

گھی لگی ہوئی، مراد: اچھا کھانا (روکھی سوکھی کے مقابل)

چکْنی چُپْڑی

روغنی، تیل گھی یا کسی دوسری چکنائی کی آمیزش والی

چِکنی چُپڑی باتوں سے پیٹ نہیں بَھرتا

میٹھی باتوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، خالی باتوں سے کام نہیں چلتا، صرف باتوں سے گزرا نہیں ہو سکتا، عمل کے بغیر قول بیکار ہے

باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی

اپنی کمائی کا معمولی کھانا بھی دوسروں کے دئیے ہوئے مرغن کھانے سے بہتر ہوتا ہے

دیکھ بِگانی چپڑی مَت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹَھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپڑی روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپڑی روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone