تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے کے معانیدیکھیے
چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے
chup rahuu.n baavaa kuttaa khaa.e , boluu.n to maa.n maarii jaa.e•चुप रहूँ बावा कुत्ता खाए , बोलूँ तो माँ मारी जाए
ضرب المثل
چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے کے اردو معانی
- کسی بات کے کرنے سے بھی مصیبت آئے اور نہ کرنے سے بھی ، ہر طرح سے مشکل کا سامنا ہو تو کہتے ہیں.
चुप रहूँ बावा कुत्ता खाए , बोलूँ तो माँ मारी जाए के हिंदी अर्थ
- किसी बात के करने से भी मुसीबत आए और ना करने से भी, हर तरह से मुश्किल का सामना हो तो कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے)
چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔