تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُپ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ رَہْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چُپ
چُپ رَہْنا کے اردو معانی
- کچھ نہ بولنا، خاموش ہونا، خاموشی سے بیٹھا رہنا
شعر
خدا نے بخشا ہے کیا ظرف موم بتی کو
پگھلتے رہنا مگر ساری رات چپ رہنا
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھا
پر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا
English meaning of chup rahnaa
- remain silent, keep quiet
चुप रहना के हिंदी अर्थ
- चुप रहना, कुछ न बोलना, शांत रहना, शांती से बैठना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُپ رَہْنا)
چُپ رَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔