تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُپ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چُپ
چُپ کَرنا کے اردو معانی
- کسی اقدام سے باز رہنا، خاموش رہنا، درگزر کرنا
- مباحثے یا گفتگو میں لاجواب کردینا، ایسی دلیل دینا کہ مخالف کو جواب نہ بن بڑے، مناظرے یا مباحثے میں شکست دینا، قائل کردینا
English meaning of chup karnaa
- console or quieten (a crying child), become quiet, stop talking
चुप करना के हिंदी अर्थ
- किसी कोशिश से रूके रहना, चुप रहना, क्षमा करना
- वाद-विवाद में निरुत्तर कर देना, ऐसा प्रमाण देना कि विरोधी को उत्तर न बन बड़े, शास्त्रार्थ या परिचर्चा में प्राजित कर देना, मना लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُپ کَرنا)
چُپ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔