تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپ چُپاتے" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ چُپاتے کے معانیدیکھیے

چُپ چُپاتے

chup-chupaateचुप-चुपाते

وزن : 2122

مادہ: چُپ

چُپ چُپاتے کے اردو معانی

صفت

  • چپچپاتا کی محرفہ شکل؛ چُپ کا تحتی؛ چُپ چُپاتے

فعل متعلق

  • چپ چپاتا کی محرّفہ شکل، بلا چون و چرا، خاموشی سے، پوشیدہ طور پر

English meaning of chup-chupaate

Adjective

Adverb

चुप-चुपाते के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चुप चुपाता का परिवर्तित रूप, चुपचाप, चुप चुपाते

क्रिया-विशेषण

  • चुप चुपाता का परिवर्तित रूप, बिना अगर मगर किए, ख़ामोशी से, पोशीदा तौर पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپ چُپاتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپ چُپاتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone