تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چپ چپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چپ چپ کے معانیدیکھیے
چپ چپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاموشی، سکوت، سناٹا
فعل متعلق
- چپکے چپکے، خفیہ طور پر، آہستہ سے، اس طرح کہ کسی کو خبر نہ ہو
- نہ بولنے والا، کم گو
صفت
- دم بستہ، چُپکا، سکتہ میں، گومگو کے عالم میں
- رک : چپ (د)
شعر
کیا بتاؤں کہ میں چپ چپ سا کیا سنتا ہوں
اپنے اندر سے بکھرنے کی صدا سنتا ہوں
میں نے بھی کچھ حال نہ پوچھا
وہ بھی کچھ چپ چپ سا رہا ہے
چپ چپ رہ کے کچھ نہیں کہہ کے کیا سے کیا کہہ جاتے ہو
دبے دبے بجھتے خوابوں کو اور ہوا دے جاتے ہو
English meaning of chup-chup
Noun, Feminine
- not talking much
- quitly
चुप-चुप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लसदार वस्तु को बार-बार छूते और उस पर से उँगली या हाथ हटाने से उत्पन्न होनेवाला शब्द।
- वह अनूभूति जो किसी रसदार वस्तु को छूने से होती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چپ چپ)
چپ چپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔