اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ چاپ کے معانیدیکھیے
چُپ چاپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاموشی ، سکوت
فعل متعلق، مؤنث
- ۱. خاموشی کے ساتھ ، چپکے سے ، نا معلوم طور پر
- ۲. خفیہ طور سے کہ دشمن کو معلوم نہ ہو.
صفت، مؤنث
- ا. خاموشی اور ساکت
- ۲. بے حس و حرکت یا بے عمل
شعر
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔ
دنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائے
کبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے
چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیں
بچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے
English meaning of chup-chaap
चुप-चाप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शांति से, छिपे-छिपे, धीरे से करना, किसी को बिना बोले करना, बिना कुछ भी कहे-सुने
क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग
- छिपकर, निर्विरोध, शांत भाव से, मौन रहकर, बिना कोई प्रयत्न किए
विशेषण, स्त्रीलिंग
- बिना किसी हाव-भाव के, शान्ति के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُپ چاپ)
چُپ چاپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔