تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپ، آدھی مَرضی" کے متعقلہ نتائج

ہَذْیان

بے ہودہ بکنا اور بے ہودہ کلام کرنا، اپنے آپ سے بات کرنا

ہَذْیانی

ہذیان سے متعلق یا منسوب

ہَذْیان کار

بیہودہ گفتگو کرنے والا ۔

ہَذْیان بَکنا

بے معنی باتیں کرنا، بیہودہ باتیں کرنا

ہَذْیان آوَر

رک : ہذیان آفرین ۔

ہَذْیان آفرِین

(طب) ہذیان پیدا کرنے والی (چیز) ۔

ہَذْیان سَرائی

ہذیان بکنے کا عمل ، بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ۔

ہَذْیان سَمَجھنا

مہمل جاننا ، فضول گرداننا ، بے ہودہ خیال کرنا ۔

ہَذْیان بَربَری

(طب) ہذیان کی وہ شکل جس میں مریض بالکل بے سروپا باتیں کرنے لگ جاتا ہے ۔

ہَذْیانِ سُکر

بے خودی کے عالم میں بولی جانے والی بے ربط باتیں ۔

ہَذْیانُ الخَمْر

(طب) مرض جو شراب نوشی سے ہوتا ہے اور جس میں انسان بہکی بہکی باتیں کرتا ہے ۔

ہَذْیانی کَیْفِیَت

ہَذْیانِ مُرتَعِش

دماغ کی ہذیانی کیفیت جو زیادہ شراب پینے سے پیدا ہوتی ہے اور اس سے رعشے کی علامت رونما ہوتی ہیں ۔

ہَذْیانِ اِرتِعاشی

رک : ہذیانِ مرتعش ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپ، آدھی مَرضی کے معانیدیکھیے

چُپ، آدھی مَرضی

chup, aadhii marziiचुप, आधी मर्ज़ी

ضرب المثل

چُپ، آدھی مَرضی کے اردو معانی

  • کوئی جواب میں خاموش رہے تو سمجھتے ہیں کہ وہ مان گیا ہے، خاموشی نصف رضامندی ہے

English meaning of chup, aadhii marzii

  • silence is half consent

चुप, आधी मर्ज़ी के हिंदी अर्थ

  • कोई जवाब में चुप रहे तो समझते हैं कि वह मान गया है, चुप्पी आधी सहमति है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپ، آدھی مَرضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپ، آدھی مَرضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone