تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنْدْھیانا" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْدْھیانا کے معانیدیکھیے

چُنْدْھیانا

chu.ndhyaanaaचुंध्याना

وزن : 222

Roman

چُنْدْھیانا کے اردو معانی

فعل

  • خیرہ کرنا، چکا چوندھ کرنا
  • بہت روشن یا بہت چمکتی ہوئی چیز پر نظرکرنے سے آن٘کھ کا پورا نہ کھلنا اور چھپکنے لگنا، نگاہ کا خیرہ ہونا، چکا چون٘د ہونا
  • آن٘کھوں کی کمزوری کی وجہ سے کم نظر آنا
  • آن٘کھوں کو نیم وا کرنا، آدھی کھلی رکھنا، آن٘کھوں کو پھین٘چنا

Urdu meaning of chu.ndhyaanaa

Roman

  • Khiiraa karnaa, chakaachaundh karnaa
  • bahut roshan ya bahut chamaktii hu.ii chiiz par nazar karne se aankh ka puura na khulnaa aur chhapakne lagnaa, nigaah ka Khiiraa honaa, chukaa chond honaa
  • aankho.n kii kamzorii kii vajah se kam nazar aanaa
  • aankho.n ko niyam va karnaa, aadhii khulii rakhnaa, aankho.n ko fenchnaa

English meaning of chu.ndhyaanaa

Verb

  • be taken aback, be at one's wit's ends
  • dazzle, be dazzled, be purblind, see dimly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنْدْھیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنْدْھیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone