تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنائی" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنائی کے معانیدیکھیے

چُنائی

chunaa.iiचुनाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: سلائی

چُنائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش
  • کسی سوراخ کو پتھروں وغیرہ سے بھر کر بند کر دینا‏، عمارت کی بناوٹ اور ساخت
  • درخت وغیرہ سے پھول یا پھل توڑنا یا نیچے گرے ہوئے پھل پھول جمع کرنے کا کام
  • چننے کی مزدوری یا عمل
  • (سلائی) شال کے خراب یا ابھرے ہوئے تار نکال کر اس کی جگہ صاف اور اچھے تار بھرنا
  • کنویں کی گولائی جو این٘ٹوں سے بنی ہو، گولا، چننے کی حالت

English meaning of chunaa.ii

Noun, Feminine

  • masonry work, bricklaying and plastering or cementing
  • Picking up a crop
  • remuneration (for masonry work)

चुनाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दीवार की तैय्यारी के लिए एण्ट या घड़े हुए पत्थर की चूने या गारे से तुले ऊपर ता बहता बाक़ायदा बंदिश
  • (सिलाई) शाल के ख़राब या उभरे हुए तार निकाल कर उस की जगह साफ़ और अच्छे तार भरना
  • ईंटों को जोड़ कर भवन बनाना
  • कोई चीज चुनने का ढंग, प्रणाली या स्वरूप। जैसे-इस दीवार की चुनाई कुछ टेढ़ी हुई है
  • चुनने की क्रिया, भाव या मजदूरी
  • दरख़्त वग़ैरा से फूल या फल तोड़ना या नीचे गिरे हुए फल फूल जमा करने का काम
  • चुनने की मज़दूरी या अमल
  • कुँवें की गोलाई जो एण्टों से बनी हो, गोला, चुनने की हालत
  • किसी सूराख़ को पत्थरों वग़ैरा से भर कर बंद कर देना , इमारत की बनावट
  • चुनने का कार्य
  • चुनने की मज़दूरी
  • चुनने का तरीका

چُنائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone