اردو، انگلش اور ہندی میں چُلُّو میں اُلَّو ہونا کے معانیدیکھیے
چُلُّو میں اُلَّو ہونا کے اردو معانی
- تھوڑی سی تیزو تند چیز پینے سے مدہوش ہوجانا (عام طور پر شراب یا کسی نشہ کی تندی کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) .
English meaning of chulluu me.n ulluu honaa
- become tight as an owl, become drunk on a sip or a mouthful (of strong drink)
चुल्लू में उल्लू होना के हिंदी अर्थ
- थोड़ी सी तेज़ो तुंद चीज़ पीने से मदहोश होजाना (आम तौर पर शराब या किसी निशा की तंदी के इज़हार के मौक़ा पर कहते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُلُّو میں اُلَّو ہونا)
چُلُّو میں اُلَّو ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔