تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ کے معانیدیکھیے

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

chulluu me.n ulluu aur loTe me.n gu.Dgapचुल्लू में उल्लू और लोटे में गुड़गप

ضرب المثل

Roman

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ کے اردو معانی

  • تھوڑے نشہ میں آدمی مخمور اور زیادہ میں بالکل مدہوش اور چکنا چور ہو جاتا ہے

Urdu meaning of chulluu me.n ulluu aur loTe me.n gu.Dgap

Roman

  • tho.De nasha me.n aadamii maKhmuur aur zyaadaa me.n bilkul madhosh aur chaknaachuur ho jaataa hai

चुल्लू में उल्लू और लोटे में गुड़गप के हिंदी अर्थ

  • थोड़े नशा में आदमी मख़मूर और ज़्यादा में बिलकुल मदहोश और चकनाचूर हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone