تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا کے معانیدیکھیے

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا

chulluu chulluu saadhegaa to loTe bhar par aavegaaचुल्लू चुल्लू साधेगा तो लोटे भर पर आवेगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا کے اردو معانی

  • تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

Urdu meaning of chulluu chulluu saadhegaa to loTe bhar par aavegaa

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa tho.Daa bachaa.iigaa to amiir hojaa.egaa, tho.Daa tho.Daa piine se zyaadaa piine kii aadat hojaatii hai, har kaam me.n aadat ko ba.Daa daKhal hotaa hai

चुल्लू चुल्लू साधेगा तो लोटे भर पर आवेगा के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा थोड़ा बचाएगा तो अमीर हो जाएगा, थोड़ा थोड़ा पीने से ज़्यादा पीने की आदत हो जाती है, हर काम में आदत को बड़ा दख़ल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone