تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُلْبُلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُلْبُلا کے معانیدیکھیے
چُلْبُلا کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین
- شوخ، چنچل، شرارتی
- چالاک، ہوشیار، بدتمیز
شعر
کوئی حسین بھی اے کاش چلبلا ملتا
ملا تھا دل جو ہمیں اضطراب کے قابل
English meaning of chulbulaa
चुलबुला के हिंदी अर्थ
چُلْبُلا کے مترادفات
چُلْبُلا کے متضادات
چُلْبُلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُلْبُلا)
چُلْبُلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔