تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُبھَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُبھَن کے معانیدیکھیے
چُبھَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک
- کسی کی ہمدردی یا محبت میں پیدا ہونے والی اذیت یا تکلیف جسے دل محسوس کرے
شعر
وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے کچھ بھی کیجے
یاد رہ جاتی ہے ہلکی سی چبھن کی حد تک
چبھن یہ پیٹھ میں کیسی ہے مڑ کے دیکھ تو لے
کہیں کوئی تجھے پیچھے سے دیکھتا ہوگا
آنکھوں میں خواب چبھن سونے نہیں دیتی ہے
ایک مدت سے ہمیں تو نے جگا رکھا ہے
ناصح تجھے آتے نہیں آداب نصیحت
ہر لفظ ترا دل میں چبھن چھوڑ رہا ہے
اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہے
ایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں
English meaning of chubhan
चुभन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कष्ट, कसक, खटक, दिल पर लगना, किसी के चुभने के कारण होने वाली टीस या पीड़ा, चुभने की क्रिया या भाव, कष्ट देने वाली बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُبھَن)
چُبھَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔