تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی کے معانیدیکھیے

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

choTTii kutiyaa jalebiyo.n kii rakhvaaliiचोट्टी कुतिया जलेबियों की रखवाली

نیز : چوٹئی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی, چوٹْٹی کُتیا جَلیبِی کی رکھوالی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی کے اردو معانی

  • بے ایمان کا ہی محافظ ہونا
  • بد دیانت یا چور کو حفاظت کے لئے مقرر کرنے کے موقع پر مستعمل ہے یا کسی چیز کو ایسے شخص کی امانت میں دینے پر جو اس میں خیانت سے باز نہ آسکتا ہو

Urdu meaning of choTTii kutiyaa jalebiyo.n kii rakhvaalii

  • Roman
  • Urdu

  • be.iimaan ka hii muhaafiz honaa
  • baddiyaanat ya chor ko hifaazat ke li.e muqarrar karne ke mauqaa par mustaamal hai ya kisii chiiz ko a.ise shaKhs kii amaanat me.n dene par jo is me.n Khiyaanat se baaz na aasaktaa ho

चोट्टी कुतिया जलेबियों की रखवाली के हिंदी अर्थ

  • भक्षक का ही रक्षक होना
  • बेईमान या चोर को हिफ़ाज़त अथवा रखवाली के लिए नियुक्त करने के समय प्रयुक्त होता है अथवा किसी वस्तु को ऐसे व्यक्ति की शरण में देने पर जो ग़बन एवं भ्रष्टता से बाज़ न आ सकता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone