تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی کاٹْنا کے معانیدیکھیے

چوٹی کاٹْنا

choTii kaaTnaaचोटी काटना

محاورہ

Roman

چوٹی کاٹْنا کے اردو معانی

  • ذلیل و رسوا کرنا، سزا دینا، سر مُنڈا کر ذلیل کرنا، بال تراش کر رسوا کرنا، عزت خاک میں ملا دینا

Urdu meaning of choTii kaaTnaa

Roman

  • zaliil-o-rusvaa karnaa, sazaa denaa, sar munDaa kar zaliil karnaa, baal taraash kar rusvaa karnaa, izzat Khaak me.n mila denaa

English meaning of choTii kaaTnaa

  • insult, disgrace, dishonour, punish

चोटी काटना के हिंदी अर्थ

  • अपमानित करना, ज़लील करना, सज़ा देना, सर मुँडा कर अपमान करना, बाल तराश कर बदनाम करना, सम्मान मिट्टी में मिला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone