تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے
چوٹ پَڑْنا کے اردو معانی
- ضرب پہنچنا، زخم لگنا، وار ہونا
- نقارے پر چوٹ یا ڈھولک وغیرہ پر تھاپ لگنا
- صدمہ پہنچنا، دھکا لگنا، چبھن پیدا ہونا، اثر ہونا
- نقصان پہنچنا، خسارہ ہونا
English meaning of choT pa.Dnaa
- get hurt, injured or damaged
- get shocked
चोट पड़ना के हिंदी अर्थ
- मार लगना, चोट लगना, लड़ाई होना
- नगाड़े पर चोट या ढोलक आदि पर थाप लगना
- आघात पहुँचना, धक्का लगना, चुभन उतपन्न होना, प्रभाव होना
- हानि पहुँचना, घाटा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چوٹ پَڑْنا)
چوٹ پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔