تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوری اور سَر زوری" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں چوری اور سَر زوری کے معانیدیکھیے

چوری اور سَر زوری

chorii aur sar zoriiचोरी और सर ज़ोरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چوری اور سَر زوری کے اردو معانی

  • اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر اُلٹا دوسرے کو قصور وار ٹھہرانا، اپنی غلطی نہ سمجھنا، سرکشی کرنا اور اکڑنا، ڈھٹائی سے سامنا کرنا

Urdu meaning of chorii aur sar zorii

  • Roman
  • Urdu

  • apne qasuur par naadim na ho kar ulTaa duusre ko qasuurvaar Thahraanaa, apnii Galatii na samajhnaa, sarakshii karnaa aur aka.Dnaa, DhiTaa.ii se saamnaa karnaa

चोरी और सर ज़ोरी के हिंदी अर्थ

  • अपनी ग़लती पर पछतावा न करके उल्टा दूसरे को दोषी ठहराना, अपनी ग़लती न समझना, अवज्ञा करना और अकड़ना, ढिठाई से सामना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوری اور سَر زوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوری اور سَر زوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone