تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور بالُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور بالُو کے معانیدیکھیے
چور بالُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ بالو یا ریت، جس کے نیچے دلدل ہو اور اوپر سے اس کے آثار نمایاں نہ ہوں، چُھپی دلدل، چہلا، ریگ رواں، سراب
- دریا کے ریتلے کنارے کی ایسی ریت، جو برابر پھیلتی اور پانی میں گرتی رہے، جس کی وجہ سے کنارے کا پانی اتھلا ہوکر کشتی رانی کے لائق نہ رہے
English meaning of chorbaaluu
Noun, Feminine
- quicksand
चोरबालू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह बालू या रेत जिसके नीचे दलदल हो, धंँसाव या पोलापन हो, नदी के रेतीले किनारे पर रेत जो समान रूप से फैलती है और पानी में गिरती है जिससे किनारे का पानी उथला हो जाता है और नौका विहार के लिए अनुपयुक्त हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور بالُو)
چور بالُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔