تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو" کے متعقلہ نتائج

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاعات

نزاع کی جمع، جھگڑے

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو کے معانیدیکھیے

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو

chor se kahe tuu chorii kar aur saah se kahe tuu jaagte rahiyoचोर से कहे तू चोरी कर और साह से कहे तू जागते रहियो

نیز : چور سے کَہیں موس، شاہ سے کَہیں جاگ, چور سے کَہے چوری کر، شاہ سے کہے تیرا گھر پھوٹتا ہے, چور سے کَہے تو چوری کر، سادھ سے کَہے تیرا گھر لٹا

ضرب المثل

Roman

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو کے اردو معانی

  • دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا
  • ایسے شخص کے لئے کہا جاتا ہے جو لڑائی میں پیچھے رہ کر دونوں فریقوں کو اکساتا رہتا ہے
  • ایسے شخص کے لئے بھی کہتے ہیں جو لگائی بجھائی کر کے دو لوگوں میں فساد کرا دیتا ہے

Urdu meaning of chor se kahe tuu chorii kar aur saah se kahe tuu jaagte rahiyo

Roman

  • dono.n muKhaalif fariiq se banaa.e rakhnaa
  • a.ise shaKhs ke li.e kahaa jaataa hai jo la.Daa.ii me.n piichhe rah kar dono.n fariiqo.n ko uksaataa rahtaa hai
  • a.ise shaKhs ke li.e bhii kahte hai.n jo lagaa.ii bujhaa.ii kar ke do logo.n me.n fasaad kara detaa hai

English meaning of chor se kahe tuu chorii kar aur saah se kahe tuu jaagte rahiyo

  • to run with the hare and hunt with the hounds

चोर से कहे तू चोरी कर और साह से कहे तू जागते रहियो के हिंदी अर्थ

  • दोनों विपक्षी पक्षों से बनाए रखना
  • ऐसे व्यक्ति के लिए कहा जाता है जो लड़ाई में स्वयं अलग रहकर दोनों पक्षों को उकसाता रहता है
  • ऐसे व्यक्ति के लिए कहा जाता है जो लगाई बझाई कर के दो लोगों में झगड़ा करा देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاعات

نزاع کی جمع، جھگڑے

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone