تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے کے معانیدیکھیے

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

chor se kah chorii kar shaah se kahe teraa ghar luTaa mustaa haiचोर से कह चोरी कर शाह से कहे तेरा घर लुटा मुस्ता है

ضرب المثل

Roman

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے کے اردو معانی

  • اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس میں لگانے بجھانے کی عادت ہو
  • اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود ہی نقصان پہن٘چائے اور خود ہی ہمدرد بنے.

Urdu meaning of chor se kah chorii kar shaah se kahe teraa ghar luTaa mustaa hai

Roman

  • is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jis me.n lagaane bujhaane kii aadat ho
  • is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jo Khud hii nuqsaan pahunchaa.e aur Khud hii hamadrad bane

चोर से कह चोरी कर शाह से कहे तेरा घर लुटा मुस्ता है के हिंदी अर्थ

  • इस शख़्स की निसबत बोलते हैं जिस में लगाने बुझाने की आदत हो
  • इस शख़्स की निसबत बोलते हैं जो ख़ुद ही नुक़्सान पहुंचाए और ख़ुद ही हमदरद बने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone