تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور مَحَل کے معانیدیکھیے
چور مَحَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھر کے اندر کا وہ گوشہ یا کمرہ جو دوسروں کی نظر میں نہ ہو
- وہ محل یا محل میں علیحدہ کمرہ جس میں امیر آدمیوں کی داشتائیں رہتی ہیں
اسم، مؤنث
- وہ عورت جو منکوحہ نہ ہو، وہ بیوی جو بیاہتا نہ ہو، داشتہ
English meaning of chor-mahal
Noun, Masculine
- palace for concubine
Noun, Feminine
- concubine, mistress
चोर-महल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजाओं, रईसों आदि का ऐसा महल या मकान जिसमें वे अपनी रखेली स्त्री या स्त्रियां रखते थे
- घर के अन्दर का वह छिपा हुआ छोटा कमरा जो साधारणतः लोगों की दृष्टि में न आता हो।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो औरत जो बीवी की तरह रहे लेकिन ब्याहता ना हो, रखेल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور مَحَل)
چور مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔