تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کو اَنگارے مِیٹھ" کے متعقلہ نتائج

ٹَھگ

دغا باز، ٹھگنے والا، فریبی، چھلیا

ٹَھگی

(شکاری) وہ شخص جو گھوڑے پر سوار اپنے آپ کو زخمی ظاہر کرتا ہے پان کی بیگ جسم پر اس طرح گرا لیتا ہے کہ خون معلوم ہوتا ہے زخمی سمجھ کر جنگلی جانور اس کے گرد منڈلانے لگتے ہیں گھات والے شکاری انھیں مار لیتے ہیں .

ٹَھگِن

ٹھگنی، ٹھگنے والی، دھوکا دے کر فائدہ اٹھانے والی

ٹَھگْنی

ٹھگ کی جورو ، ٹھگ قوم کی عورت ؛ ٹھگنے والی ، فریب دینے والی ، دغا باز ، کٹنی ، دلانہ .

ٹَھگِیا

ٹھگنے والا، فریبی، مکار، قزاق، راہزن

ٹَھگ بازی

چالاکی، بدمعاشی، بے ایمانی، ٹھگائی

ٹَھگ ماری

وہ عورت جسے کسی نے ٹھگ لیا ہو، حیران پریشان .

ٹَھگ بِدِّیا

قزاقی کا فن ؛ مکاری، دغا بازی، جعل ، فریب کی باتیں .

ٹَھگْنا

لوٹنا، فریب دینا، دغا کرنا، فریب دے کرچھین لینا

ٹَھگانا

رک : ٹھگنا .

ٹَھگ ماری ہَنڈیا

عورتیں اس پکتے ہوئے کھانے کی نسبت کہتی جو گھنٹوں چولھے پر چڑھا رہے اور کسی طرح نہ گلے .

ٹَھگْوانا

ٹھگنا کا تعدیہ

ٹَھگْلانا

۔موٗس لانا۔ دھوکا دے کر لے آنا۔ چُرا لانا۔ راہ مار کر لانا۔

ٹَھگَئی

رک : ٹھگی معنی نمبر ۱ .

ٹَھگ ٹَھگ کی بھاکا جانے

اپنے جیسے کا حال ہر ایک جانتا ہے .

ٹَھگ لینا

لوٹ لینا، چھین لینا، ٹھگنا

ٹَھگائی

رہزنی ، فریب ، دھوکا .

ٹَھگ جانا

دھوکا کھا جانا ، جُل کھا جانا .

ٹَھگ کھانا

دھوکا دے کر پرایا مال حاصل کرنا ، ٹھگنا .

ٹَھگوں کی بُڑِھیا

حرافہ ، ٹھگنی .

ٹَھگا جانا

دھوکا کھا جانا، جْل کھانا، فریب کھا جانا ، دھوکا کھا کر مال دیدینا

ٹَھگائی سے ٹھاکُر بَن٘تا ہے

مراد: بدمعاشی اور بے ایمانی سے روپیہ جمع ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے کلوار

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

مِیٹھا ٹَھگ

میٹھی میٹھی باتیں بنا کر ٹھگنے والا یار، دغا باز، بددیانت، جھوٹا دوست، بے ایمان دوست، ٹھگوں کے اس فرقے کاآدمی جو میٹھا تیلیا (ایک زہر) کھلا کر مسافروں کو ہلاک کرتا اور لوٹ لیتا ہے، میٹھے والا

بَنارْسی ٹَھگ

(لفظاً) بنارس کا ٹھگ یا دلال جو اس پیشے میں بہت ماہر ہوتا ہے ، (مراداً) بڑا بدمعاش جو ظاہر میں بھلا مانس معلوم ہو، (مانا ہوا) بدمعاش ، دھاڑی چور۔

بَنیا مارے جان، ٹَھگ مارے اَنجان

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کو اَنگارے مِیٹھ کے معانیدیکھیے

چور کو اَنگارے مِیٹھ

chor ko a.ngaare miiThचोर को अंगारे मीठ

نیز : چور کو اَن٘گاری مِیٹھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور کو اَنگارے مِیٹھ کے اردو معانی

  • چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے
  • اگلے زمانے میں چور کو ان٘گارے کھلاتے تھے اگر اسے تکلیف ہوتی تو چور سمجھا جاتا اس لئے چور چپکے سے انگارے نگل جاتا
  • اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے چور جلتا انگارہ بھی زبان پر رکھ لیتا ہے
  • اپنے برے کام کو بھی وہ بھلا سمجھتا ہے

Urdu meaning of chor ko a.ngaare miiTh

  • Roman
  • Urdu

  • chor apne aap ko bachaane ke li.e har kism kii takliif bardaasht kartaa hai
  • agle zamaane me.n chuur ko angaare khilaate the agar use takliif hotii to chor samjhaa jaataa is li.e chor chupke se angaare nigal jaataa
  • apnii begunaahii saabit karne ke li.e chor jaltaa angaaraa bhii zabaan par rakh letaa hai
  • apne bure kaam ko bhii vo bhala samajhtaa hai

चोर को अंगारे मीठ के हिंदी अर्थ

  • चोर अपने आप को बचाने के लिए हर किस्म की तकलीफ़ बर्दाश्त करता है
  • पुराने समय में चोर को अंगारे खिलाए जाते थे, अगर उसे तकलीफ़ होती तो चोर समझा जाता, इसलिए चोर धीरे से अंगारे निगल जाता; चोर अपने आप को बचाने के लिए हर प्रकार की तकलीफ़ सहन करता है
  • अपनी निषिता सिद्ध करने के लिए चोर जलता अंगारा भी जीभ पर रख लेता है
  • अपने बुरे काम को भी वह भला समझता है

    विशेष प्राचीन काल में यह निर्णय करने के लिए कि किसी व्यक्ति ने कोई अपराध किया है या नहीं, उसकी जीभ या हाथ पर जलता अंगारा रखने की प्रथा प्रचलित थी। इसे दिव्य परीक्षा कहते थे। कहावत उसी पर आधारित है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھگ

دغا باز، ٹھگنے والا، فریبی، چھلیا

ٹَھگی

(شکاری) وہ شخص جو گھوڑے پر سوار اپنے آپ کو زخمی ظاہر کرتا ہے پان کی بیگ جسم پر اس طرح گرا لیتا ہے کہ خون معلوم ہوتا ہے زخمی سمجھ کر جنگلی جانور اس کے گرد منڈلانے لگتے ہیں گھات والے شکاری انھیں مار لیتے ہیں .

ٹَھگِن

ٹھگنی، ٹھگنے والی، دھوکا دے کر فائدہ اٹھانے والی

ٹَھگْنی

ٹھگ کی جورو ، ٹھگ قوم کی عورت ؛ ٹھگنے والی ، فریب دینے والی ، دغا باز ، کٹنی ، دلانہ .

ٹَھگِیا

ٹھگنے والا، فریبی، مکار، قزاق، راہزن

ٹَھگ بازی

چالاکی، بدمعاشی، بے ایمانی، ٹھگائی

ٹَھگ ماری

وہ عورت جسے کسی نے ٹھگ لیا ہو، حیران پریشان .

ٹَھگ بِدِّیا

قزاقی کا فن ؛ مکاری، دغا بازی، جعل ، فریب کی باتیں .

ٹَھگْنا

لوٹنا، فریب دینا، دغا کرنا، فریب دے کرچھین لینا

ٹَھگانا

رک : ٹھگنا .

ٹَھگ ماری ہَنڈیا

عورتیں اس پکتے ہوئے کھانے کی نسبت کہتی جو گھنٹوں چولھے پر چڑھا رہے اور کسی طرح نہ گلے .

ٹَھگْوانا

ٹھگنا کا تعدیہ

ٹَھگْلانا

۔موٗس لانا۔ دھوکا دے کر لے آنا۔ چُرا لانا۔ راہ مار کر لانا۔

ٹَھگَئی

رک : ٹھگی معنی نمبر ۱ .

ٹَھگ ٹَھگ کی بھاکا جانے

اپنے جیسے کا حال ہر ایک جانتا ہے .

ٹَھگ لینا

لوٹ لینا، چھین لینا، ٹھگنا

ٹَھگائی

رہزنی ، فریب ، دھوکا .

ٹَھگ جانا

دھوکا کھا جانا ، جُل کھا جانا .

ٹَھگ کھانا

دھوکا دے کر پرایا مال حاصل کرنا ، ٹھگنا .

ٹَھگوں کی بُڑِھیا

حرافہ ، ٹھگنی .

ٹَھگا جانا

دھوکا کھا جانا، جْل کھانا، فریب کھا جانا ، دھوکا کھا کر مال دیدینا

ٹَھگائی سے ٹھاکُر بَن٘تا ہے

مراد: بدمعاشی اور بے ایمانی سے روپیہ جمع ہوتا ہے

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے کلوار

اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو

مِیٹھا ٹَھگ

میٹھی میٹھی باتیں بنا کر ٹھگنے والا یار، دغا باز، بددیانت، جھوٹا دوست، بے ایمان دوست، ٹھگوں کے اس فرقے کاآدمی جو میٹھا تیلیا (ایک زہر) کھلا کر مسافروں کو ہلاک کرتا اور لوٹ لیتا ہے، میٹھے والا

بَنارْسی ٹَھگ

(لفظاً) بنارس کا ٹھگ یا دلال جو اس پیشے میں بہت ماہر ہوتا ہے ، (مراداً) بڑا بدمعاش جو ظاہر میں بھلا مانس معلوم ہو، (مانا ہوا) بدمعاش ، دھاڑی چور۔

بَنیا مارے جان، ٹَھگ مارے اَنجان

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کو اَنگارے مِیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کو اَنگارے مِیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone