تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے کے معانیدیکھیے

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

chor kii ammaa.n ghuTno.n me.n sar Daal ke ro.eचोर की अम्माँ घुटनों में सर डाल के रोए

ضرب المثل

Roman

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے کے اردو معانی

  • اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

Urdu meaning of chor kii ammaa.n ghuTno.n me.n sar Daal ke ro.e

Roman

  • apno.n kii burii baat zaahir nahii.n kii jaatii aur jii hii jii me.n ku.Dhnaa pa.Dtaa hai is kii barii harakte.n kisii se kah bhii nahii.n sakte

चोर की अम्माँ घुटनों में सर डाल के रोए के हिंदी अर्थ

  • अपनों की बुरी बात ज़ाहिर नहीं की जाती और जी ही जी में कुढ़ना पड़ता है इस की बरी हरकतें किसी से कह भी नहीं सकते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone