تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کے مَن میں چوری بَسے" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کے مَن میں چوری بَسے کے معانیدیکھیے

چور کے مَن میں چوری بَسے

chor ke man me.n chorii baseचोर के मन में चोरी बसे

ضرب المثل

Roman

چور کے مَن میں چوری بَسے کے اردو معانی

  • چور کو ہر وقت چوری کا ہی خیال رہتا ہے
  • بُرے کے من میں بُری باتیں ہی پیدا ہوتی ہیں
  • جس کی جو عادت ہوتی ہے، وہ چھوٹتی نہیں

Urdu meaning of chor ke man me.n chorii base

Roman

  • chor ko haravqat chorii ka hii Khyaal rahtaa hai
  • bure ke man me.n burii baate.n hii paida hotii hai.n
  • jis kii jo aadat hotii hai, vo chhuuTtii nahii.n

चोर के मन में चोरी बसे के हिंदी अर्थ

  • हर कोई दूसरे व्यक्ति को भी अपने ही जैसा समझता है
  • बुरे के मन में बुरी बातें ही पैदा होती हैं
  • जिस की जो आदत होती है, वह छूटती नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کے مَن میں چوری بَسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کے مَن میں چوری بَسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone