تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کَچَہْری" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کَچَہْری کے معانیدیکھیے

چور کَچَہْری

chor-kachahriiचोर-कचहरी

اصل: ہندی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

چور کَچَہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خُفیہ پولیس، محکمۂ سراغ رسانی
  • محکمہ ٹھگی اور ڈکیتی، نواب حکمرانی میں وہ محکمہ جو خفیہ طور پر چوروں، بدمعاشوں وغیرہ کے کارناموں کا پتہ لگاتا تھا

Urdu meaning of chor-kachahrii

  • Roman
  • Urdu

  • Khufiih pulis, mahikmaa-e-suraaG rasaanii
  • mahikmaa Thaggii aur Dakaitii, navaab hukmaraanii me.n vo mahikmaa jo khufiiyaa taur par choron, badmaasho.n vaGaira ke kaarnaamo.n ka pata lagaataa tha

English meaning of chor-kachahrii

Noun, Feminine

  • department of fraud and robbery, in Nawabi rule, the department which secretly used to detect the crimes of thieves, miscreants etc.
  • spy police, department of Intelligence

चोर-कचहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धोखाधड़ी और डकैती का विभाग, नवाबी शासन में वह विभाग, जो गुप्त रूप से चोरों, बदमाशों आदि के दुष्कर्मों का पता लगाता था
  • ख़ुफ़ीह पुलिस, खुफिया विभाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کَچَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کَچَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone