تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی کے معانیدیکھیے

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی

chor gaTh.Dii le gayaa begaariyo.n ko chhuTTii hu.iiचोर गठड़ी ले गया बेगारियों को छुट्टी हुई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی کے اردو معانی

  • کسی حیلے سے محنت سے بچنا، مصیبت ٹلی، خلاصی ہوئی، چھٹی ہوئی
  • نقصان ہوا تو ہوا مگر کام سے فرصت پائی، سست لوگوں پر فقرہ
  • جب بے دلی سے کوئی کام کیا جا رہا ہواور کسی سبب سے اس سے چھٹکارا مل جائے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of chor gaTh.Dii le gayaa begaariyo.n ko chhuTTii hu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii hiile se mehnat se bachnaa, musiibat Talii, Khalaasii hu.ii, chhuTTii hu.ii
  • nuqsaan hu.a to hu.a magar kaam se fursat paa.ii, sust logo.n par fiqra
  • jab bedilii se ko.ii kaam kiya ja rahaa havaavar kisii sabab se is se chhuTkaaraa mil jaaye tab kahte hai.n

चोर गठड़ी ले गया बेगारियों को छुट्टी हुई के हिंदी अर्थ

  • किसी हीले से मेहनत से बचना, मुसीबत टली, ख़लासी हुई
  • हानि हुई तो हुई परंतु काम से छुट्टी पाई, सुस्त लोगों पर उक्ति
  • जब बेमन से कोई काम किया जा रहा हो और किसी कारणवश उससे छुटकारा मिल जाय तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone