تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور ڈھور" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چور ڈھور کے معانیدیکھیے

چور ڈھور

chor-Dhorचोर-ढोर

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

چور ڈھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چور مع مال مسروقہ
  • مدعی اور مدعا علیہ، جملہ فریق مقدمہ

English meaning of chor-Dhor

Noun, Masculine

  • all parties to the lawsuit, plaintiff and defendant
  • a thief caught with stolen property in his possession

चोर-ढोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोर के साथ चोरी की हुई संपत्ति
  • वादी और प्रतिवादी, मुक़दमे के सभी पक्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور ڈھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور ڈھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone