تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور ڈھور دونوں حاضر ہیں" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چور ڈھور دونوں حاضر ہیں کے معانیدیکھیے

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

chor Dhor dono.n haazir hai.nचोर ढोर दोनों हाज़िर हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں کے اردو معانی

  • چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے
  • سامان کے ساتھ چور پکڑا گیا
  • ثبوت کے ساتھ چور کو پکڑنے پر کہا جاتا ہے

Urdu meaning of chor Dhor dono.n haazir hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • chor aur maveshii paka.D laa.e hain, matlab ye ki sabuut mukammal hai
  • saamaan ke saath chor pak.Daa gayaa
  • sabuut ke saath chor ko paka.Dne par kahaa jaataa hai

चोर ढोर दोनों हाज़िर हैं के हिंदी अर्थ

  • चोर और चौपाए पकड़ लाए हैं, अर्थात साक्ष्य पूरा है
  • माल समेत चोर पकड़ा गया
  • प्रमाण समेत चोर को पकड़ने पर कहा जाता है

    विशेष ढोर= मवेशी, चौपाए, दूध देने वाले पालतू जानवर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور ڈھور دونوں حاضر ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone