تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور بازاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور بازاری کے معانیدیکھیے
چور بازاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پرچوری سے فروخت کرنا
- ٹیکس بچانے کی نیت سے ناجائز طریقہ سے سامان خریدنے اور بیچنے کا پیشہ
- غیر قانونی طریقہ سے سامان بیچنے یا خریدنے کا پیشہ
شعر
بنے قانون ہیں پرویزؔ کتنے فائدہ کیا ہے
وطن میں چور بازاری تو پہلے سے بھی بڑھ کر ہے
English meaning of chor-baazaarii
Noun, Feminine
- black marketing, hoarding, selling stolen goods in market
चोर-बाज़ारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नियंत्रित अथवा राशन में मिलनेवाली वस्तुएँ खुले बाजार में और उचित मूल्य पर न बेचकर चोरी से और अधिक दाम पर बेचने की क्रिया, प्रकार या भाव, नियंत्रित मूल्य की चीज़ को खुले बाज़ार में चोरी से अधिक दाम पर बेचना
- कर बचाने के लिए नाजायज़ तरीके से माल ख़रीदने और बेचने का धंधा
- अवैधानिक तरीके से सामान बेचने और ख़रीदने का काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور بازاری)
چور بازاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔