تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے کے معانیدیکھیے

چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے

chor aur saa.np dabe par choT kartaa haiचोर और साँप दबे पर चोट करता है

ضرب المثل

Roman

چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے کے اردو معانی

  • چور اور سانپ گِھر جائیں یا دَب جائیں تو حملہ کرتے ہیں ورنہ بھاگ جاتے ہیں

Urdu meaning of chor aur saa.np dabe par choT kartaa hai

Roman

  • chor aur saa.np ghar jaa.e.n ya dab jaa.e.n to hamla karte hai.n varna bhaag jaate hai.n

चोर और साँप दबे पर चोट करता है के हिंदी अर्थ

  • चोर और साँप घिर जाएँ अथवा दब जाएँ तो हमला करते हैं वर्ना भाग जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور اور سانپ دَبے پر چوٹ کرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone