تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چولی دامَن کا ساتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جُلاہا

ریاضت میں مشغول سالک

جُلاہَہ

رک : جُلاہا

جُلاہا داڑِھی

ںوک دار چھوٹی سی داڑی جو عام طور پر جلاہے رکھتے ہیں

جُلاہا چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

جُولاہا

جلاہا، ایک مخصوص ذات کے لوگ جو کپڑے بنتے اور بناتے ہیں

جُولاہَہ

رک : جولاہا .

جلاہا جانے جَو کاٹنے

جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے

جُولاہَۂ آبی

ایک قسم کا آبی پرند جو اپنا گھون٘سلا ساحل پر بناتا ہے

دُھنِیا جُلاہا

(مجازاً) معمولی حیثیت کا

چَمَرْ جُلَاہا

ہندو جلاہا، ہندو بنکر

تِیسی کے کھیت میں جُولاہا بِٹھلائے

جولاہوں کی بے وقوفی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ السی کے کھیت کی چوکیداری کرا رہے ہیں.

رُوپَیا تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا

روپیہ سے آدمی کی عزت ہوتی ہے ، زر ہے تو نر ہے ورنہ خر ہے .

رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا

روپیہ سے آدمی کی عزت ہوتی ہے

کھیت کھائے گَدھا، مارا جائے جُولاہا

کسی کی آفت کسی پر آنا ، قصور کوئی کرے سزا کسی کو ملے .

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

چہرہ انسان کے احوال کا آئینہ ہوتا ہے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

چَمَر جُولاہا

ہندو جولاہا، مومن جولاہے کا نقیض، کولی

اردو، انگلش اور ہندی میں چولی دامَن کا ساتھ ہونا کے معانیدیکھیے

چولی دامَن کا ساتھ ہونا

cholii daaman kaa saath honaaचोली दामन का साथ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چولی دامَن کا ساتھ ہونا کے اردو معانی

  • دائمی تعلق یا وابستگی ہونا، لازم و ملزوم ہونا

    مثال ادب اور زندگی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔

Urdu meaning of cholii daaman kaa saath honaa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.imii taalluq ya vaabastagii honaa, laazim-o-malzuum honaa

English meaning of cholii daaman kaa saath honaa

  • go hand in hand, be on very good terms, be essentially or permanently attached, friendship

चोली दामन का साथ होना के हिंदी अर्थ

  • स्थायी संबंध या लगाव होना, एक दुसरे के बिना न रहना, गहरी दोस्ती, गहरी मित्रता

    उदाहरण अदब और ज़िंदगी का चोली दामन का साथ है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُلاہا

ریاضت میں مشغول سالک

جُلاہَہ

رک : جُلاہا

جُلاہا داڑِھی

ںوک دار چھوٹی سی داڑی جو عام طور پر جلاہے رکھتے ہیں

جُلاہا چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

جُولاہا

جلاہا، ایک مخصوص ذات کے لوگ جو کپڑے بنتے اور بناتے ہیں

جُولاہَہ

رک : جولاہا .

جلاہا جانے جَو کاٹنے

جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے

جُولاہَۂ آبی

ایک قسم کا آبی پرند جو اپنا گھون٘سلا ساحل پر بناتا ہے

دُھنِیا جُلاہا

(مجازاً) معمولی حیثیت کا

چَمَرْ جُلَاہا

ہندو جلاہا، ہندو بنکر

تِیسی کے کھیت میں جُولاہا بِٹھلائے

جولاہوں کی بے وقوفی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ السی کے کھیت کی چوکیداری کرا رہے ہیں.

رُوپَیا تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا

روپیہ سے آدمی کی عزت ہوتی ہے ، زر ہے تو نر ہے ورنہ خر ہے .

رُوپَیَہ تو شَیخ، نَہیں تو جُلاہا

روپیہ سے آدمی کی عزت ہوتی ہے

کھیت کھائے گَدھا، مارا جائے جُولاہا

کسی کی آفت کسی پر آنا ، قصور کوئی کرے سزا کسی کو ملے .

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

چہرہ انسان کے احوال کا آئینہ ہوتا ہے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

چَمَر جُولاہا

ہندو جولاہا، مومن جولاہے کا نقیض، کولی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چولی دامَن کا ساتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چولی دامَن کا ساتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone