تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوچْلا" کے متعقلہ نتائج

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

پِنْہاں شِکَنْج

من ہی من دکھی ہونے والا، اپنے دکھ کو ظاہر نہ کرنے والا

پِنْہاں شِکَنجی

اپنے دکھ ظاہر نہ کرنا، من ہی من گھلنا

پِنہانا

پنہانا، پہنانا

پِنْہانی

پنہاں

پَنْہانا

پنانا، دوہنے سے پہلے تھنوں کو پانی دے کر اور مل کر نرمانا

درد پنہاں

پوشیدہ دکھ، درد، تکلیف

دَشْنَۂ پِنْہاں

چھپا ہوا خنجر، پوشیدہ ہتھیار

غَمِ پِنْہاں

روحانی دکھ یا اذیت، باطنی تکلیف، اندرونی دکھ

زَخْمِ پِنْہاں

اندرونی زخم، دل کا زخم، محبت کا زخم

راز پِنْہاں ہونا

بھید پوشیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ، مخفی ہونا .

سوز پِنْہاں

دل میں لگی ہوئی آگ ، ایسی تکلیف یا جلن جو ظاہر نہ ہو

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

راز ہائے پِنْہاں

راز ہائے سربستۂ، چھپے ہوئے راز

آتِشِ پِنْہاں

(مجازاً) عشق و محبت

نَظَر سے پِنہاں ہونا

رک : نظر سے اوجھل ہونا ۔

عِشْق و مُشْک پِنْہاں نَمِی شَوَد

عشک اور مشک ضرور ظاہر ہوجاتے ہیں

پَرْدَۂ خاک میں پِنْہاں ہونا

پَناہِنْدَہ

پناہ مان٘گنے والا، پناہ مان٘گا ہوا.

panhandle

شمالی امریکا زمین کی کوئی پٹی جو ایک ریاست کی عملداری میں ہو اور کسی برابر والی ریاست میں اندر تک چلی گئی ہو۔.

پانی ہونا

آسان یا سہل ہو جانا

پَنْہا آنا

دودھ اترنا ، جوش پیدا ہونا ، پنہانا (رک) کا نتیجہ ظاہر ہونا.

پَناہ نِہیں

اس سے مفر نہیں، نہایت شدید ہے، محفوظ رہنے کا امکان نہیں، بچ نہیں سکتے.

پَونہُونچْنا

رک : پہن٘چنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوچْلا کے معانیدیکھیے

چوچْلا

chochalaaचोचला

اصل: ہندی

وزن : 212

چوچْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناز و غمزہ‏، چھیڑ چھاڑ کا انداز، رنگ ڈھنگ، انداز عاشقی، اتراہٹ
  • لاڈ‏، پیار
  • سوانگ، بہروپ
  • ظرافت، بانکپن، دل لگی‏، خوش مزاجی
  • شوق‏، نمود، بناوٹ، دکھلاوا، نمائش
  • چہل، ناز کی باتیں، پیار کی باتیں، بچوں کی ناز کی باتیں‏، کھیل، تماشہ، سیر
  • (پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں جس کے سرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، چڑیا، ناچنی، نچنی

شعر

English meaning of chochalaa

Noun, Masculine

चोचला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कार्य जो अपनी आन-बान दिखाकर किसी को विशेष रूप से प्रसन्न करने के लिए किया जाता है। जैसे-ये सब अमीरों के चोचले हैं। चोज-4 [सं० चोद्य ?] १. किसी चुटोली उक्ति या बात में का वह चमत्कारपूर्ण अंश या तत्त्व जिससे लोग प्रसन्न और मुग्ध हो जायें। अनूठो, सुन्दर और हास्य की बात। २. ऐसी बात जिसमें उक्त प्रकार का चमत्कारपूर्ण तत्त्व दिखाई देता हो। पद-चोज का अनोखा, दुष्प्राप्य और बढ़िया। उदा०-चोज के चंदन खोज खुले जहँ ओछे उरोज रहे उर में घिसि।-देव।
  • अल्हड़पम या जवानी की उमंग में किसी को खिझाने, रिझाने आदि के उद्देश्य से दिखाई जानेवाली ऐसी अंग-भंगी, कही या की जानेवाली बात या किया जाने वाला व्यवहार जिसकी गिनती निकृष्ट प्रकार के हाव-भावों में होती है। नखरा। मुहा०-चोचले दिखाना या बघारना दूसरों को खिझाने, रिझाने आदि के लिए ऐसी अंग-भंगी, हाव-भाव दिखलाना अथवा चेष्टा या बात करना जो प्रिय या रुचिकर न लगे। जैसे-चोचले मत बघारो, सीधी तरह से बातें करो।
  • ऐसा काम जो कोई व्यक्ति अपनी आन-बान या शान के प्रदर्शन के लिए करता है; दिखावा, जैसे- रईसों का चोचला
  • जवानी और अल्हड़पन का व्यवहार; खिझाने-रिझाने के उद्देश्य से की जाने वाली चेष्टा
  • नख़रा
  • निकृष्ट हाव-भाव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوچْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوچْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone