تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوبِ خُشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چوبِ خُشْک کے معانیدیکھیے
چوبِ خُشْک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوکھی لکڑی .
شعر
یارب کہاں گیا ہے وو سرو شوخ رعنا
ہے چوب خشک جس بن میری نظر میں طوبیٰ
وہ چوب خشک ہوں محروم آتش سوزاں
کہ بن جلائے جسے قافلہ روانہ ہوا
آنکھوں کے آئینوں کا تو پانی اتر گیا
اب جسم چوب خشک ہے یہ سانحہ بھی دیکھ
English meaning of chob-e-KHushk
Noun, Feminine
- dry stick
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چوبِ خُشْک)
چوبِ خُشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔