تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوب چِینی" کے متعقلہ نتائج

لَکَڑ

شہتیر، کڑی، لکڑی وغیرہ کا لٹھا، لمبی اورموٹی لکڑی، بڑی لکڑی

لَکَڑ ہارا

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑیاں کاٹنے یا چننے والا، لکڑیاں چیرنے پھاڑنے والا

لَکَڑ دادا

سکڑ داد کا باپ، دادا کا دادا، باپ کے پردادا

لَکَڑ پوتی

پوتی کی پوتی.

لَکَڑ نانی

سکڑ نانی کی نانی.

لَکَڑ بگّھا

سیار سے مشابہت رکھنے والا ایک جنگلی حیوان

لَکَڑسان

لَکَڑْ بَگَڑ

رک : لگڑ بگڑ ، لگڑ بھگا.

لَکَڑْ بَگّا

رک : لکڑ بگھا.

لَکَڑْ بَھگّا

ایک درندہ جو کُتّے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لگڑ بگّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چوب چِینی کے معانیدیکھیے

چوب چِینی

chob-chiiniiचोब-चीनी

اصل: فارسی

وزن : 2122

چوب چِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چین میں پایا جانے والا ایک پہاڑی درخت کی جڑ جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے (ڈالیاں پتلی، پتے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں جڑ کا رن٘گ سرخ یا گلابی ہوتا ہے تازہ جڑ کے رس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے سوکھ جاتی ہے تو مٹھاس کم ہوجاتی ہے)

English meaning of chob-chiinii

Noun, Feminine, Singular

  • plant root having a sweet taste, used as a medicine, rootstock of Smilax china

चोब-चीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चीन देश की एक लकड़ी जो दवा के काम आती है। लाल रंग की तथा अत्यन्त रक्त-शोधक होती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوب چِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوب چِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone