تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِتْوَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِتْوَن کے معانیدیکھیے
چِتْوَن کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- تیوری، نظر، نگاہ، دیکھنے کا عمل
- کسی کی طرف الفت یا محبت کی نظر سے دیکھنے کی حالت یا کیفیت
شعر
چاہ کی چتون میں آنکھ اس کی شرمائی ہوئی
تاڑ لی مجلس میں سب نے سخت رسوائی ہوئی
کبھی تھی وہ غصہ کی چتون قیامت
کبھی عاجزی سے منانا کسی کا
نہ چتون آپ کی ٹھہری نہ دل مرا ٹھہرا
اسے سکوں ہو تو اس کو بھی کچھ قرار رہے
English meaning of chitvan
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- appearance, facial expression, look, glance, sight
- the state of seeing at someone with love or affection
चितवन के हिंदी अर्थ
چِتْوَن سے متعلق کہاوتیں
چِتْوَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِتْوَن)
چِتْوَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔