تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹّھی" کے متعقلہ نتائج

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

مَکْتُوب اِلَیہِم

جس کے/جن کے نام خط لکھا جائے ، جس کے/جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے ۔

مَکْتُوب نِگار

خط لکھنے والا ، چٹھی بھیجنے والا ، کاتب ۔

مَکْتُوب نَویس

رک : مکتوب نگار ۔

مَکْتُوب نَوِیسی

خط لکھنے کا عمل ، خط و کتابت ، مکتوب نگاری ۔

مَکْتُوب نِگاری

مکتوب نگار کا کام یا منصب ، خط لکھنے کا عمل ، چٹھی لکھنا ۔

مَکْتُوب گِرامی

(احتراما ً) خط ، نامہ ۔

مَکْتُوب دَستَخَطی

مراسلہ یا خط جس پر دستخط بھی کیے گئے ہوں ۔

مَکْتُوب نِصف مُلاقات

خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

مَکْتُوبِ شَوق

محبت نامہ

مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات

۔مقولہ۔ خط سے کچھ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوجاتا ہے۔؎

مکتوب الیہا

وہ عورت جس کو خط لکھا جائے

مَکتُوب اِلَیہ

جس کے یا جن کے نام خط لکھا جائے، جس کے یا جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے، وہ شخص جس کو خط لکھا جائے، مونث کے لیے مکتوب الیہا

مَکتُوبَہ

لکھا ہوا ، تحریر کردہ ، مکتوبی شکل میں ، ترسیمہ ۔

مَکتُوبی

جو تحریر میں آیا ہو ، جسے لکھا گیا ہو ۔

مَکتُوبی صُورَت

الفاظ کی تحریری شکل ، لکھائی کی صورت (بول چال کی زبان کے مقابل) ۔

مَکتُوبی زَبان

(لسانیات) بول چال کی زبان کے مقابلے میں وہ زبان جو تحریر میں مستعمل ہو ۔

مَکتُوبی شَکْل

رک : مکتوبی صورت ۔

مَکتُوباتی

مکتوبات (رک) سے منسوب یا متعلق ، خطوط پر مبنی ۔

مَکتُوبات

مکتوب (رک) کی جمع ، رقعات ، خطوط ، مراسلے ، مکاتیب ۔

مَکتُوبات نِگاری

خطوط نویسی ، خط لکھنے کا عمل یا کام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹّھی کے معانیدیکھیے

چِٹّھی

chiTThiiचिट्ठी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِٹّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اجازت نامہ، پاس، پرمٹ
  • خط، مراسلہ، رقعہ، پتر اور مکتوب
  • ذاتی حالات یا کاروباری کیفیت لکھا ہوا پرچہ
  • کپڑے کے تھان اور دیگر اشیاء پر لگا ہوا وہ کاغذ جس پر کارخانے کا نام اور تجارتی نشان وغیرہ چھپا ہو یا کوئی تفصیل درج ہو
  • تنخواہ وغیرہ کا بل یا ادائیگی کا حکم
  • سرمایہ جمع کرنے یا انتقال سرمایہ کی یا داشت جو مہاجن یا بن٘ک وغیرہ سےملتی ہے، ہنڈی چک یا ڈرافٹ وغیرہ
  • چٹ، پرچی، لیبل
  • سخن، پروانہ طلبی

شعر

Urdu meaning of chiTThii

  • Roman
  • Urdu

  • ijaazatnaamaa, paas, parmiT
  • Khat, muraasala, rukaa, putr aur maktuub
  • zaatii haalaat ya kaarobaarii kaifiiyat likhaa hu.a parchaa
  • kap.De ke thaan aur diigar ashiiyaa par laga hu.a vo kaaGaz jis par kaarKhaane ka naam aur tijaaratii nishaan vaGaira chhipaa ho ya ko.ii tafsiil darj ho
  • tanaKhvaah vaGaira ka bil ya adaayagii ka hukm
  • sarmaaya jamaa karne ya intiqaal sarmaaya kii yaadaashat jo mahaajan ya bank vaGaira se miltii hai, hunDii chak ya DraafT vaGaira
  • chiT, parchii, lebal
  • suKhan, parvaanaa talbii

English meaning of chiTThii

Noun, Feminine

  • promissory note, order, pass
  • letter, note of hand, chit
  • bill, draft
  • certificate, testimonial

चिट्ठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़त, पत्र, चिट, पर्ची ,लेबल, अनुमतिपत्र, पास
  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर भेजा जानेवाला कागज का वह टुकड़ा जिस पर सूचना आदि के लिए कुछ समाचार लिखे हों, ख़त, पत्र
  • कपड़े के थान या किसी और चीज़ पर लगा हुआ वो काग़ज़ जिस पर कारख़ाने का नाम और व्यापार निशान वग़ैरा छपा हो या कोई वर्णन हो
  • तनख़्वाह वग़ैरा का बिल या अदायगी का हुक्म
  • निमंत्रण-पत्र
  • आज्ञा-पत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

مَکْتُوب اِلَیہِم

جس کے/جن کے نام خط لکھا جائے ، جس کے/جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے ۔

مَکْتُوب نِگار

خط لکھنے والا ، چٹھی بھیجنے والا ، کاتب ۔

مَکْتُوب نَویس

رک : مکتوب نگار ۔

مَکْتُوب نَوِیسی

خط لکھنے کا عمل ، خط و کتابت ، مکتوب نگاری ۔

مَکْتُوب نِگاری

مکتوب نگار کا کام یا منصب ، خط لکھنے کا عمل ، چٹھی لکھنا ۔

مَکْتُوب گِرامی

(احتراما ً) خط ، نامہ ۔

مَکْتُوب دَستَخَطی

مراسلہ یا خط جس پر دستخط بھی کیے گئے ہوں ۔

مَکْتُوب نِصف مُلاقات

خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

مَکْتُوبِ شَوق

محبت نامہ

مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات

۔مقولہ۔ خط سے کچھ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوجاتا ہے۔؎

مکتوب الیہا

وہ عورت جس کو خط لکھا جائے

مَکتُوب اِلَیہ

جس کے یا جن کے نام خط لکھا جائے، جس کے یا جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے، وہ شخص جس کو خط لکھا جائے، مونث کے لیے مکتوب الیہا

مَکتُوبَہ

لکھا ہوا ، تحریر کردہ ، مکتوبی شکل میں ، ترسیمہ ۔

مَکتُوبی

جو تحریر میں آیا ہو ، جسے لکھا گیا ہو ۔

مَکتُوبی صُورَت

الفاظ کی تحریری شکل ، لکھائی کی صورت (بول چال کی زبان کے مقابل) ۔

مَکتُوبی زَبان

(لسانیات) بول چال کی زبان کے مقابلے میں وہ زبان جو تحریر میں مستعمل ہو ۔

مَکتُوبی شَکْل

رک : مکتوبی صورت ۔

مَکتُوباتی

مکتوبات (رک) سے منسوب یا متعلق ، خطوط پر مبنی ۔

مَکتُوبات

مکتوب (رک) کی جمع ، رقعات ، خطوط ، مراسلے ، مکاتیب ۔

مَکتُوبات نِگاری

خطوط نویسی ، خط لکھنے کا عمل یا کام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone