تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹّھی راہ داری" کے متعقلہ نتائج

اَصِیْل

(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)

اَصِیْل گَری

اصیل، کنیز یا خادمہ کا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹّھی راہ داری کے معانیدیکھیے

چِٹّھی راہ داری

chiTThii-raah-daariiचिट्ठी-राह-दारी

اصل: فارسی

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

چِٹّھی راہ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راہداری کا پروانہ، پاسپورٹ

Urdu meaning of chiTThii-raah-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • raahadaarii ka parvaanaa, paasporT

English meaning of chiTThii-raah-daarii

Noun, Feminine

  • permit, passport, certificate of clearance

चिट्ठी-राह-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राहदारी का परवाना, पासपोर्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصِیْل

(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)

اَصِیْل گَری

اصیل، کنیز یا خادمہ کا پیشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹّھی راہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹّھی راہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone