تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتْلا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتْلا کے معانیدیکھیے

چِتْلا

chitlaaचित्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِتْلا کے اردو معانی

صفت

  • جس پر مختلف رن٘گ کے داغ یا دھبّے ہوں، چتکبرا
  • زرد نیلی اور ہری چتّیوں کا خربوزہ جو نہایت شیریں ہوتا ہے

Urdu meaning of chitlaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis par muKhtlif rang ke daaG ya dhabbe huu.n, chitkabraa
  • zard niilii aur harii chittiyo.n ka Kharbuuzaa jo nihaayat shiirii.n hotaa hai

English meaning of chitlaa

Adjective

  • spotted, speckled
  • melon of yellow, blue and green spots which is very sweet

चित्ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चितकबरा, रंग-बिरंगा, जिस पर विभिन्न रंग के दाग़ या धब्बे हों
  • पीले, नीले और हरे चित्तियों का ख़रबूज़ा जो बहुत मीठा होता है

چِتْلا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone