تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتْکَبْرا" کے متعقلہ نتائج

بُوالْعَجَب

احمق، ناسمجھ، بیوقوف

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتْکَبْرا کے معانیدیکھیے

چِتْکَبْرا

chitkabraaचितकबरा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چِتْکَبْرا کے اردو معانی

صفت

  • رنگ برنگا، سفید اور کالے دھبوں والا، چِٹّے اور کالے رن٘گ کا، جس پر سفید اور سیاہ داغ ہوں، ابلق، جیسے چتکبرا کبوتر، چتکبری بلی
  • دوہرے چہرے کا، دھوکے باز

Urdu meaning of chitkabraa

  • Roman
  • Urdu

  • rang birangaa, safaid aur kaale dhabbo.n vaala, chiTTe aur kaale rang ka, jis par safaid aur syaah daaG huu.n, iblaq, jaise chitkabraa kabuutar, chitkabrii billii
  • dohre chehre ka, dhoke baaz

English meaning of chitkabraa

Adjective

चितकबरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सफेद रंग पर काले, लाल या पीले दागों वाला, धब्बेवाला, रंग-बिरंग, कबरा, चितला, शबल, जैसे-चितकबरा कबूतर, चितकबरी बिल्ली
  • दो-मुँहा, धोखेभाज़

چِتْکَبْرا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوالْعَجَب

احمق، ناسمجھ، بیوقوف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتْکَبْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتْکَبْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone