تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتَھڑْیا پِیر" کے متعقلہ نتائج

خُوبصُورَت

اچھی شکل و صورت والا یا والی، حسین و جمیل، دیدہ زیب

خُوبْصُورَت آواز

اچھی آواز، دلکش آواز، سریلی آواز

خُوبْصُورْتی

حسن، جمال

خُوْبْ سِیْرَت

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتَھڑْیا پِیر کے معانیدیکھیے

چِتَھڑْیا پِیر

chitha.Dyaa-piirचिथड़या-पीर

وزن : 12221

چِتَھڑْیا پِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک پیر جس کو پھٹے پرانے کپڑے چڑھاتے ہیں، وہ درخت جس پر پیر کے نام کے کپڑے چڑھائے جائیں
  • ۲. ایسے آدمی کے لیے بولتے ہیں جوہمیشہ چیتھڑے لگائے ہوئے ہو، بہت مفلس، پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا

English meaning of chitha.Dyaa-piir

Noun, Masculine

  • saint to whom rags are votively presented, a poor man who is always in rags

चिथड़या-पीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पीर या संत जिस को फटे पुराने कपड़े चढ़ाते हैं ,भेंट करते हैं, वह पेड़ जिस पर पीर के नाम के कपड़े चढ़ाए जाएँ, ऐसे आदमी के लिए बोलते हैं जो हमेशा लत्ता पहने हुए हो, बहुत ग़रीब, फटे पुराने कपड़े पहनने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتَھڑْیا پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتَھڑْیا پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone