تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِتَھڑْیا پِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِتَھڑْیا پِیر کے معانیدیکھیے
چِتَھڑْیا پِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ایک پیر جس کو پھٹے پرانے کپڑے چڑھاتے ہیں، وہ درخت جس پر پیر کے نام کے کپڑے چڑھائے جائیں
- ۲. ایسے آدمی کے لیے بولتے ہیں جوہمیشہ چیتھڑے لگائے ہوئے ہو، بہت مفلس، پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا
English meaning of chitha.Dyaa-piir
Noun, Masculine
- saint to whom rags are votively presented, a poor man who is always in rags
चिथड़या-पीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक पीर या संत जिस को फटे पुराने कपड़े चढ़ाते हैं ,भेंट करते हैं, वह पेड़ जिस पर पीर के नाम के कपड़े चढ़ाए जाएँ, ऐसे आदमी के लिए बोलते हैं जो हमेशा लत्ता पहने हुए हो, बहुत ग़रीब, फटे पुराने कपड़े पहनने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِتَھڑْیا پِیر)
چِتَھڑْیا پِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔