تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتھاڑ" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتھاڑ کے معانیدیکھیے

چِتھاڑ

chithaa.Dचिथाड़

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چِتھاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز یا شخص کی حیثیت یا خوبی کے چتھڑے اور پرزے اڑائے جانے کا عمل، تذلیل، رسوائی، عیوب پر نکتہ چینی، خرابی، درگت، شکت، لتاڑ

Urdu meaning of chithaa.D

Roman

  • kisii chiiz ya shaKhs kii haisiyat ya Khuubii ke chith.De aur purje u.Daa.e jaane ka amal, tazliil, rusvaa.ii, uyuub par nukta chiinii, Kharaabii, durgat, shakt, lataa.D

English meaning of chithaa.D

Noun, Feminine

  • humiliation, abasement, disgrace

चिथाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु या व्यक्ति की स्थिति या गुण के चिथड़े और पुर्जे़ उड़ए जाने का कार्य, अपमान, अपमान, दोषों की आलोचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone