تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِت سے اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِت سے اُتَرنا کے معانیدیکھیے

چِت سے اُتَرنا

chit se utarnaaचित से उतरना

محاورہ

مادہ: چِت

Roman

چِت سے اُتَرنا کے اردو معانی

  • یاد نہ رہنا، دھیان سے اترنا، خیال نہ رہنا، نظروں میں حقیر ہو جانا، بے قدر ہونا

Urdu meaning of chit se utarnaa

Roman

  • yaad na rahnaa, dhyaan se utarnaa, Khyaal na rahnaa, nazro.n me.n haqiir ho jaana, beqdar honaa

English meaning of chit se utarnaa

  • be forgotten, slip the mind or memory

चित से उतरना के हिंदी अर्थ

  • याद न रहना, ध्यान से उतरना, भूल जाना, नज़रों में छोटा या कमतर हो जाना, महत्त्वहीन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِت سے اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِت سے اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone